حوزہ/ 4 محرم الحرام کے موقع پر موکبِ عزادارانِ امام حسینؑ، سولجر بازار کراچی میں ’’بیعتِ رہبر‘‘ کے عنوان سے خصوصی پروگرام منعقد ہوا، جس میں مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کرتے ہوئے رہبرِ معظمِ انقلاب اسلامی کے ساتھ تجدیدِ عہدِ وفاداری کا اظہار کیا اور امتِ مسلمہ کو درپیش مسائل، ولایتِ فقیہ اور عصرِ حاضر کے اہم موضوعات پر گفتگو کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha